COVID-19 کی مالی مدد کے حوالے سے اپڈیٹ

ہم اب COVID کی مالی مدد کے پروگرام کے لیے مزید درخواستیں نہیں لے رہے ہیں۔

اگرچہ سپلائیز محدود ہیں، لیکن ہم ابھی بھی جراثیم کش اور حفاظتی سامان فراہم کرنے کے لیے تقسیم کاران کے ساتھ پارٹنرشپ کر رہے ہیں۔ اپنے پلیٹ فارم کو محفوظ رکھنے میں مدد کے لیے ہم دستیابی کے لحاظ سے سپلائز تقسیم کرنا جاری رکھیں گے۔ اگر آپ سپلائی کے اہل ہیں تو آپ کو اپنی ڈرائیور ایپ میں پیغام موصول ہوگا۔