کمائیوں کا حساب کیسے لگایا جاتا ہے

ڈیلیوری پارٹنرز کے لیے: آپ کی ہفتہ وار ادائیگی کی اسٹیٹمنٹ آپ کے بینک اکاؤنٹ میں ڈائریکٹ ڈپازٹ کے ذریعہ بھیجی گئی کُل ادائیگی کو نوٹ کرتی ہے۔

آپ کی کُل ہفتہ وار ادائیگی کا حساب ان سب کو شامل کر کے لگایا جاتا ہے:

  • ٹرپ کے کرائے: اس میں پک اپ کا کرایہ، ڈراپ آف کا کرایہ اور ٹرپ کے لیے فاصلہ کا کرایہ شامل ہے جو شہر اور ٹرپ کی قسم کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے
  • منسوخی فیس (جہاں قابل اطلاق ہو)
  • پروموشنز (جہاں قابل اطلاق ہوں)
  • حوالہ انعامات (جہاں قابل اطلاق ہوں)

اور ان کو منہا کر کے لگایا جاتا ہے:

  • Uber فیس
  • ڈیوائس کی سبسکرپشنز (جہاں قابل اطلاق ہوں)
  • گاڑی لیزنگ کی فیس (جہاں قابل اطلاق ہوں)

اپنی ہفتہ وار ادائیگی کی اسٹیٹمنٹس کا جائزہ لینے کے لیے، اپنی ایپ استعمال کریں یا partners.uber.com یا درج ذیل لنک پر سائن ان کریں۔ کسی مخصوص ٹرپ کے لیے اپنے کرایہ کی تقسیم سمجھنے کے لیے براہ کرم سپورٹ سے رابطہ کریں۔