ڈرائیور ایپ کے توسط سے وائس نیویگیشن دستیاب ہے۔ وائس نیویگیشن آن یا آف کرنے کے لیے ذیل کے اقدامات پر عمل کریں:
اگر اسپیکر پر ایک لکیر بنی نظر آتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آواز میوٹ کر دی گئی ہے۔
اگر آپ کی نیویگیشن کی آواز آن ہے لیکن آپ نیویگیشن کی آوازیں نہیں سن پا رہے تو ممکن ہے کہ آپ کے فون کی آواز میوٹ پر سیٹ ہو۔