What is Uber Direct?

اکثر پوچھے گئے سوالات

ڈیلیوری کی درخواست کیسی ہوگی؟
اگر آپ کو ڈیلیوری کی درخواست موصول ہوتی ہے تو آفر کارڈ کے بالائی حصے پر 'ڈیلیوری، پیکیج' لکھا ہوگا نیز درخواست کے بارے میں اضافی معلومات بشمول ٹرپ کے وقت اور فاصلے کا اندازہ ہوگا۔

آئٹم کی ڈیلیوریز کیسے کام کرتی ہیں؟
اگر آپ کو آئٹم کی ڈیلیوری کی درخواست موصول ہوتی ہے اور آپ اسے قبول کرتے ہیں تو آپ کو پک اپ کے مقام کا پتہ اور مجوزہ راستہ دکھایا جائے گا جہاں آپ ارسال کنندہ سے مل سکیں گے، وہ زیادہ آسانی سے مقام تلاش کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے پک اپ کے مخصوص نوٹس فراہم کر سکتے ہیں۔

آپ کو آئٹم (آئٹمز) موصول ہونے پر ایپ آپ کو ڈراپ آف کے مقام سے متعلق معلومات فراہم کرے گی۔

میں آپٹ ان کیسے کروں
آئٹم کی ڈیلیوری سے پہلے، آپ کو ایک اسکرین نظر آئے گی جو آپ کو بتاتی ہے کہ آپ کو ایک آئٹم کی ڈیلیوری کی درخواست موصول ہو رہی ہے اور جو آپ کو جملہ معلومات فراہم کرتی ہے جیسے کہ آیا یہ ایک باقاعدہ پیکج ہے یا بھاری پیکج، آیا اسٹور کو واپسی کے ٹرپ کی ضرورت ہے یا نہیں، وغیرہ۔ اگر آپ ٹرپ لینا چاہتے ہیں تو اسے اس اسکرین پر قبول کریں اور آپ کو ٹرپ کے لیے آپٹ ان کر لیا جائے گا۔

میں کیسے کماؤں گا؟
جب آپ کو آئٹم کی ڈیلیوری موصول ہوگی تو آپ پیشگی کرایہ دیکھ پائیں گے تاکہ آپ کو معلوم ہو سکے کہ اگر آپ ڈیلیوری قبول اور مکمل کرتے ہیں تو کتنا کمائیں گے۔

اگر میں پک اپ کے مقام تک نہ پہنچ سکوں اور آئٹم (آئٹمز) پک نہ کر سکوں تو کیا ہوگا؟
آپ کسی بھی وقت اپنی ایپ میں ٹرپ کو منسوخ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ یا کوئی اور شخص زخمی ہوا ہو اور آپ کو ہنگامی مدد کی ضرورت ہو تو براہ کرم پہلے حکام کو کال کریں۔

اگر میں پک اپ کے مقام پر پہنچوں اور آئٹم کافی زیادہ وزنی ہو تو کیا ہوگا؟
آئٹمز فی پیکیج 50 پاؤنڈ تک وزنی ہو سکتے ہیں اور ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ ایک ہی آرڈر میں متعدد آئٹمز ہوں۔ ڈیلیوری قبول ہونے کے بعد آپ کو درخواست کرنے والی تنظیم کی جانب سے کسی بھی نوٹ کے نیچے آرڈر کی معلومات کی اسکرین پر متعلقہ پیکیج کی معلومات وصول ہوں گی۔ آپ کسی بھی وجہ سے ڈیلیوری کی درخواست منسوخ کر سکتے ہیں۔ ان وجوہات میں ایسا کوئی آئٹم جسے آپ اٹھانے سے قاصر ہوں یا جو آپ کی گاڑی میں پورا نہ آئے شامل ہیں۔ اگر آپ آئٹم (آئٹمز) سے متعلق اضافی تفصیلات چاہتے ہیں تو براہ کرم درخواست کنندہ تنظیم سے رابطہ کریں۔

اگر میرے پک اپ کے مقام پر پہنچنے پر کوئی نہ ملے تو کیا ہوگا؟
براہ کرم مزید کارروائی کے لیے پک اپ رابطہ سے رابطہ کریں۔ آپ اپنی اسکرین کے دائیں بالائی حصے میں فون کے آئیکن پر ٹیپ کر کے ایسا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کا رابطہ کسی سے نہ ہو تو آپ آرڈر منسوخ کر سکتے ہیں۔

اگر میں کافی وقت سے پک اپ مقام پر انتظار کر رہا ہوں تو کیا ہوگا؟
آپ بذریعہ ایپ کسی بھی وقت آرڈر منسوخ کر سکتے ہیں۔ وجہ پوچھے جانے پر آپ 'اضافی انتظار کا وقت' پر ٹیپ کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

اگر میں کسٹمر کو یا ڈراپ آف کا مقام تلاش نہ کر سکوں تو کیا ہوگا؟
کسٹمرز آپ سے ملنے کی جگہ منتخب کرنا پسند کرتے ہیں۔ کوئی شخص کہے گا کہ آپ اس کے دروازے پر ڈیلیور کریں جبکہ کچھ لوگ آپ سے باہر ملنا چاہیں گے یا پھر آئٹم (آئٹمز) دروازے پر چھوڑںے کا کہیں گے۔ آپ کر سکتے ہیں:

1۔ ارسال کنندہ کی جانب سے ممکنہ طور پر فراہم کی گئیں ڈلیوری کی معلومات سامنے لانے کے لیے نچلے بینر میں موجود تیر کے نشان پر ٹیپ کریں۔
2۔ اگر آپ موصول کنندہ کو تلاش نہیں کر پاتے یا بصورت دیگر ڈراپ آف کی ہدایات مکمل نہیں کر سکتے ہیں تو مدد کے لیے ارسال کنندہ کو کال کر سکتے ہیں۔ اگر آپ 8 منٹ تک کوشش کرنے کے بعد بھی ارسال کنندہ سے رابطہ نہیں کر پاتے اور اس کے بغیر ڈراپ آف کی ہدایات مکمل نہیں کر سکتے تو آپ مسئلہ رپورٹ کرنے کے لیے اسکرین پر نیویگیٹ کرنے کی خاطر سرخ رنگ کے مثلث پر ٹیپ کر سکتے ہیں۔
3۔ ایپ آپ سے ارسال کنندہ کو آئٹم (آئٹمز) لوٹانے کا کہہ سکتی ہے۔ ابتدائی ڈیلیوری کے علاوہ، واپسی کے ٹرپ کے لیے اضافی کرائے آپ کی اس کُل رقم میں شامل ہو جائیں گے جو آپ آئٹم (آئٹمز) واپس کرنے کے بعد ٹرپ کے لیے کمائیں گے۔

WHAT DO I DO WITH AN UNDELIVERABLE ORDER?
If you are unable to complete the delivery after attempting to follow the dropoff instructions and contacting the sender for assistance, you can indicate the reason in the Driver app by tapping on the red triangle and navigating to the screen for reporting an issue. The app may route you back to return the item(s) to the sender. Additional fares for the return trip, outside of the initial delivery, will be added to the total amount you earn for the trip after you return the item(s). You can contact Uber support for help with dropoffs.

WHAT IF THE ORDER IS CANCELED WHILE I'M ON THE WAY?
In rare cases, an order you accept may get canceled by the customer or our support team after you've picked it up. Once canceled, the order will disappear from your app and you may be prompted to return the item(s) to the sender. Cancellations from the store will not negatively impact your account. Additional fares for the return trip, outside of the initial delivery, will be added to the total amount you earn for the trip after you return the item(s).

WHAT IF THE CUSTOMER CALLS AND REQUESTS AN ADDRESS CHANGE?
You can accept or decline the request to deliver to a new location. If you decide to deliver the order to the new address, you can contact Uber support. If you don't want to deliver to the new address, you can cancel the order and you may be prompted to return the item(s) to the sender. Additional fares for the return trip, outside of the initial delivery, will be added to the total amount you earn for the trip after you return the item(s).

NOTE: If you cancel a trip because the item is damaged or lost, you will not be prompted to return the item.

WHAT IF I CAN'T DELIVER AN ORDER?
If there's a problem, like a flat tire, and you can't deliver an order, you can cancel the trip in the app, you may be prompted to return the item(s) to the sender.

Once you've canceled, you can contact Uber support through the app to report the incident to us. If you or someone else has been injured and you need emergency help, please call the authorities first.

WHAT DO I DO IF I DON'T WANT TO RECEIVE ITEM DELIVERY REQUESTS?
If for any reason you no longer wish to deliver items, you can opt out by contacting our support team at help.uber.com or in the Help section of the Driver app and we'll take care of it. Remember, opting into the pilot is optional, and only delivery drivers who have opted into the pilot will receive item delivery requests.

HOW DO I REPORT A LOST & DAMAGED ITEM?
Please contact support so that our agents can coordinate a return trip between you and the original sender of the item.

I HAVE QUESTIONS ABOUT ITEM BARCODE SCANNING AT PICKUP
See the article below.