Uber Wallet کیا ہے؟

والٹ Uber ڈرائیور ایپ کا وہ سیکشن ہے جو آپ کے اکاؤنٹ بیلنس اور ادائیگیوں کے لیے وقف ہے۔

بیلینسز

رئیل ٹائم میں اپنے اکاؤنٹ کے بیلنسز اور ٹرانزیکشن کی سرگزشت دیکھیں۔ آپ اپنی کمائیاں کیش آؤٹ کر سکتے ہیں، رقم منتقل کر سکتے ہیں یا Uber کو ادائیگی کر سکتے ہیں۔

ادائیگی کے طریقے

اپنے ادائیگی کے طریقوں (جیسے کہ منسلک بینک اکاؤنٹس اور ڈیبٹ کارڈز) اور ترجیحات کا انتظام کریں۔

جہاں ہم Wallet میں مزید خصوصیات شامل کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں وہیں آپ ان نئی فنانشیل پروڈکٹس کے بارے میں جان سکتے ہیں جنہیں آپ کو اپنے پیسوں تک رسائی دینے، ان کا انتظام کرنے اور انہیں بڑھانے میں مدد کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔