غلط مسافر نے یہ ٹرپ لیا

کبھی کبھی ایسا ہو سکتا ہے کہ کوئی دوسرا مسافر غلطی سے آپ کی گاڑی میں داخل ہونے کی کوشش کرے۔

اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ آپ ہر دفعہ صحیح شخص کو پک کریں، ہماری تجویز ہے کہ آپ ٹرپ شروع کرنے سے پہلے مسافر کے نام کی تصدیق کر لیں۔

مسافر کی درخواست کو قبول کرنے کے بعد آپ کی ایپ اس کے نام کو ڈسپلے کرتی ہے اور مسافر آپ کا نام، تصویر، کار کی قسم اور لائسنس پلیٹ نمبر کو دیکھ سکتا ہے۔

اگر آپ نے اپنی گاڑی میں غلط مسافر کو بٹھا کر اس ٹرپ کو مکمل کیا تو ہمیں یہاں بتائیں۔