میری گاڑی کا رنگ اپ ڈیٹ کریں

اگر آپ کی گاڑی کے رنگ کا آپ کے Uber اکاؤنٹ میں غلط اندارج ہوا ہے تو براہ مہربانی ہمیں باہر کے درست رنگ کے بارے میں یہاں بتائیں۔

توثیق کے لیے اپنی گاڑی کی تصویر اپ لوڈ کریں۔ ہم آپ کا اکاؤنٹ اپ ڈیٹ کر دیں گے۔