ہم مدد کے لیے موجود ہیں

میرے ڈرائیور نے ناقص راستہ اختیار کیا

آپ کے ڈرائیور نے جو راستہ لیا اس کے حوالے سے اگر کوئی خدشات ہوں تو ہمیں یہاں آگاہ کریں۔ ہم بخوشی جائزہ لیں گے۔

ٹرپ کے کرایوں کا حساب فاصلے اور وقت کے ساتھ ہی دیگر قابل اطلاق چارجز کو بھی شامل کر کے لگایا جاتا ہے۔

براہ کرم ذہن نشین رکھیں کے اگر ڈرائیور کے اختیار سے باہر واقعات (جیسے کہ ٹریفک یا روڈ پر تعمیراتی کام) آپ کے راستے اور سفر کے وقت کو متاثر کرتے ہیں تو ہم آپ کو کرائے کی ایڈجسٹمنٹ فراہم نہیں کر پائیں گے۔
مدد حاصل کرنے کیلئے سائن ان کریں