ہم مدد کے لیے موجود ہیں

ڈرائیور کے رویے کی وجہ سے مجھے اپنی حفاظت سے متعلق تشویش ہوئی

Uber آپ کے سفر کو محفوظ اور پُرسکون رکھنے کے لیے سخت حفاظتی گائیڈ لائنز نافذ کرتی ہے۔ ڈرائیور پارٹنرز کی جانب سے غیر پیشہ ورانہ رویہ جیسے کہ نامناسب جسمانی تعلق یا زبانی جارحیت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ڈرائیور پارٹنرز سے ہمیشہ احتیاط سے گاڑی چلانے کی بھی توقع کی جاتی ہے۔ اگر آپ کو اپنے ٹرپ کے دوران کوئی ایسا تجربہ پیش آیا جس کی وجہ سے آپ کو حفاظت کے سلسلے میں تشویش ہوئی تو براہ کرم ہمیں اس صفحے پر بتائیں۔

اگر آپ کو اپنے ڈرائیور یا اس کی گاڑی کے حوالے سے کوئی مختلف تشویش ہو تو براہ کرم واپس پیچھے جا کر 'مجھے اپنے ڈرائیور کے ساتھ ایک مختلف مسئلہ تھا' میں فارم کو پُر کریں۔

اگر آپ کو یہ لگتا ہے کہ آپ کو منسوخی فیس غیر منصفانہ طور پر چارج کی گئی ہے تو اپنی ٹرپ کی سرگزشت پر واپس جائیں اور زیر بحث ٹرپ کا انتخاب کریں۔ ٹرپ کے نیچے 'میری منسوخی فیس کا جائزہ لیں' کو منتخب کریں اور ہم اس کا جائزہ لیں گے۔
مدد حاصل کرنے کیلئے سائن ان کریں