اگر اوبر کی جانب سے آپکا چارج مستردکر دیا جاتا ہے تو، آپ اپنے اوبر فیڈ میں ایک "ادائیگی" کارڈ دیکھ سکتے ہیں.
سواری کی درخواست کرنے سے قبل آپ کی ایپ آپ کے بقایا ادائیگی کے طریقہ کار پر چارج کرنے کے لئے آپ سے پوچھے گی.
بقایا رقم ادا کرنے کے لئے:
اپنی فیڈ میں کارڈ کو منتخب کریں
"ویو پیمنٹ آپشنز" کا انتخاب کریں. ادائیگی کی قسم منتخب کریں.
نوٹ: آپ کی ادائیگی کے طریقہ کار کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہوسکتی ہے.
آپ آگلے نقد سفر پر بقایاجات بطورنقد ادا کرنے کا بھی انتخاب کرسکتے ہیں نقد ادا کرنے کے لئے، "ڈرائیورکو نقد رقم ادا کریں" اور پھر "تصدیق کریں." آپ کا بقایا بیلنس آپ کے اگلے سفر پر کرایہ میں شامل ہو جائے گا