ہم اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز کے مطابق ڈرائیورز کو اعلیٰ معیار کے لیے جوابدہ ٹھہراتے ہیں۔ غیر پیشہ ورانہ سلوک، نامناسب جسمانی رابطے یا ڈرائیورز کی زبانی جارحیت کو برداشت نہیں کیا جاتا۔
ڈرائیورز سے ہمیشہ بحفاظت گاڑی چلانے کی توقع بھی کی جاتی ہے۔ اگر آپ کو اپنے ٹرپ کے دوران کوئی ایسا تجربہ پیش آیا جس کی وجہ سے آپ نے خود کو غیر محفوظ محسوس کیا تو براہ کرم ہمیں اس صفحے پر بتائیں۔
اگر آپ کو اپنے ڈرائیور یا اس کی گاڑی کے حوالے سے کوئی مختلف تشویش ہے تو براہ کرم مجھے اپنے ڈرائیور کے حوالے سے ایک مختلف مسئلہ تھا میں فارم کو پُر کریں۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو منسوخی فیس غیر منصفانہ طور پر چارج کی گئی ہے تو اپنی ٹرپ کی سرگزشت پر واپس جائیں اور زیر بحث ٹرپ کا انتخاب کریں۔ ٹرپ کے تحت، میری منسوخی فیس کا جائزہ لیں کو منتخب کریں اور پھر ہم اس معاملے پر غور کریں گے۔