ہم مدد کے لیے موجود ہیں

Uber سفر کو منسوخ کرنا

آپ Uber ایپ میں ڈرائیور سے میچ کیے جانے سے پہلے یا بعد میں ٹرپ منسوخ کر سکتے ہیں۔

ڈرائیور سے میچ کیے جانے سے پہلے منسوخ کرنے کا طریقہ

1. اپنی اسکرین کے نچلے حصے پر موجود سفید بار کو ٹیپ کریں جو 'آپ کی سواری تلاش کی جا رہی ہے' کہ رہی ہے
2. ‘منسوخ کریں’ کو ٹیپ کریں
3. اپنا سفر برقرار رکھنے کیلئے 'نہیں' کو ٹیپ کریں یا منسوخ کرنے کیلئے 'ہاں، منسوخ کریں' کو ٹیپ کریں

ڈرائیور سے میچ کیے جانے کے بعد منسوخ کرنے کا طریقہ

1. اپنی اسکرین کے نچلے حصے میں موجود بار کو ٹیپ کریں جو آپ کے ڈرائیور کی معلومات دکھا رہی ہے
2. 'ٹرپ منسوخ کریں' کو ٹیپ کریں
3. سفر کو برقرار رکھنے کیلئے 'نہیں' کو ٹیپ کریں یا منسوخ کرنے اور فیس قبول کرنے کیلئے 'ہاں، منسوخ کریں' کو ٹیپ کریں

نوٹ: اگر آپ ڈرائیور کے ساتھ میچ کیے جانے کے بعد منسوخ کرتے ہیں تو منسوخی فیس لاگو ہو سکتی ہے۔ یہ فیس ڈرائیور پارٹنرز کو آپ کے مقام تک پہنچنے کیلئے صرف کیے گئے ان کے وقت اور کوشش کے عوض رقم ادا کرتی ہے۔ آپ ذیل میں اپنے علاقے کی منسوخی پالیسی کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں:
. . .

If you believe you were charged a cancellation fee in error, let us know in the "Review my cancellation fee" form. This might happen if your driver canceled instead of ended the trip, or if they canceled because they were too far away from your pickup location.