Uber کی کمیونٹی گائیڈ لائنز

ہم چاہتے ہیں کہ Uber سب کے لیے پُرلطف اور محفوظ ہو۔ یہ بنیادی اصول اس بات کو یقینی بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں کہ مسافروں اور ڈرائیورز کو Uber استعمال کرتے ہوئے بہترین سفر کی سہولت میسر ہو۔ کیونکہ چاہے آپ مسافر ہوں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ تک پہنچنا چاہتا ہے یا پھر ایک پارٹنر جو ڈرائیور کے بطور پیسے کمانا چاہتا ہے، آپ کا رویہ اہم ہے۔

پیشہ ورانہ برتاؤ، حفاظت اور ناگہانی صورتحال کے لیے براہ کرم ذیل میں موجود لنک ملاحظہ کر کے ہماری کمیونٹی گائیڈلائنز کے بارے میں مزید جانیں۔