میں نے کسی کو حوالہ دیا مگر مجھے اپنا کریڈٹ موصول نہیں ہوا

اگر آپ نے اپنے/اپنی کسی دوست کو ایپ استعمال کرنے کے لیے ریفر / مدعو کیا تھا لیکن آپ کے ریفرل کریڈٹس میں کوئی مسئلہ تھا تو اس کی سب سے عام وجوہات ملاحظہ کریں:

1۔ کیا آپ کے دوست نے ابھی تک اپنا پہلا آرڈر کیا ہے؟

  • جیسے ہی آپ کا/کی دوست اپنا پہلا آرڈر مکمل کرے گا/گی ہے آپ کا ریفرل کریڈٹ خودبخود آپ کے اکاؤنٹ پر لاگو ہو جائے گا

2۔ کیا کریڈٹس آپ کے اکاؤنٹ پر پہلے ہی لاگو ہو چکے ہیں؟

  • اپنی ایپ کی پروفائل پر جا کر اور "ادائیگیاں" کو منتخب کر کے اپنے کریڈٹس کے بیلنس کا جائزہ لیں

3۔ کیا آپ کو توقع کے برعکس ریفرل کی مختلف رقم موصول ہوئی ہے؟

  • ریفرل کریڈٹس شہر کے لحاظ سے مختلف ہوتے ہیں اور اس فرد کے شہر پر مبنی ہوتے ہیں جس کو آپ نے ریفر کیا ہے

نوٹ: ریفرل آفرز شرائط و ضوابط سے مشروط ہوتی ہیں اور آفر کی شرائط تبدیل ہو سکتی ہیں۔

اگر آپ کو کوئی دعوتی کوڈ موصول ہوا تھا لیکن آپ کو اس میں پریشانی ہو رہی ہے، تو براہ کرم نیچے دیئے گئے فارم کو پُر کرکے ہمیں بتائیں: