اگر آپ کے آرڈر پر موجود ڈیلیوری کا پتہ غلط ہو تو اپنے کوریئر سے براہ راست رابطہ کر کے انہیں آگاہ کریں۔
آپ کا کوریئر فیصلہ کر سکتا ہے کہ آیا آرڈرکو درست پتے پر ڈیلیور کرنا ہے یا نہیں۔ انہیں طے کردہ اضافی مسافت کے لیے ادائیگی کی جائے گی۔
کوریئر سے رابطہ کرنے کے لیے:
- جیسے ہی آپ کا آرڈر کسی کوریئر کو تفویض ہو، اس سے رابطہ کرنے کے لیے اپنی Uber Eats ایپ استعمال کریں۔
- آرڈر ٹریکنگ اسکرین کے نقشے میں ''رابطہ کریں'' پر ٹیپ کریں۔
- اس سے رابطہ کرنے کے لیے کال یا پیغام میں سے کوئی ایک منتخب کریں۔
- کوریئر سے بات کرتے ہوئے، اسے واضح ہدایات دینا یقینی بنائیں۔
- ڈیلیوری میں اضافی تاخیر سے بچنے کے لیے فون اپنے پاس رکھیں اور آواز کھول کر رکھیں۔