میں اپنا پاس ورڈ بھول گیا/گئی

اگر آپ اپنا پاس ورڈ بھول گئے ہیں تو اسے ری سیٹ کرنے کا سب سے تیز طریقہ ذیل میں "اپنا پاس ورڈ ری سیٹ کرنے کے لیے لنک کی درخواست کریں" کو منتخب کرنا ہے۔

اپنے اکاؤنٹ سے وابستہ ای میل پتہ درج کرنے کے بعد آپ کو ہماری طرف سے پاس ورڈ ری سیٹ کرنے کے لنک پر مشتمل ایک ای میل موصول ہوگی۔

نوٹ: پاس ورڈ ری سیٹ کے لنک کی معیاد 10 منٹ کے بعد ختم ہو جائے گی۔ اگر آپ اسے بر وقت نہیں کھولتے ہیں تو آپ کو نیا لنک موصول کرنے کے لیے دوبارہ درخواست کرنی ہوگی۔

پاس ورڈ سے متعلق تجاویز

  • منفرد پاس ورڈ بنانا اچھا رہتا ہے۔
  • ذہن نشیں رکھیں کہ اپنا پاس ورڈ ای میلز میں یا کسی اور کمیونیکیشن میں شیئر نہ کریں۔
  • کسٹمر سپورٹ کبھی بھی آپ سے آپ کا پاس ورڈ نہیں مانگے گا۔