مجھے ایپ سے متعلق کسی مسئلے کی رپورٹ کرنی ہے

یہ صفحہ اُن تکنیکی مسائل کی رپورٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جن کی وجہ سے ایپ غلط طریقے سے کام کرتی ہے۔

اگر آپ کو غیر تکنیکی مسائل درپیش ہیں تو ذیل میں موزوں ترین لنک کا انتخاب کریں:

سفر کی درخواست کرنے میں ناکامی: ایپ پر سفر کی درخواست کرنے کی کوشش کرتے وقت آپ کو موصول ہونے والی ایپ کی خرابیوں یا انتباہات کے لیے

مجھے اپنے ادائیگی کے طریقے کے حوالے سے مسائل درپیش ہیں: آپ کے ادائیگی کے طریقے کے کام نہ کرنے سے متعلق کسی بھی خرابی اور انتباہات کے لیے

منسوخی کی فیس: ٹرپ کی منسوخی سے متعلق فیس اور چارجز کے لیے

غیر شناخت شدہ چارجز: اُن چارجز یا لین دین کی رپورٹ کرنے کے لیے اس لنک کا استعمال کریں جو آپ کو غیر مانوس لگتی ہیں

مجھے اپنے چارج کے حوالے سے ایک مختلف مسئلہ درپیش ہے: اپنے کرایے کے حوالے سے دیگر مسائل کے لیے

Uber Pass: مسائل کی رپورٹ کرنے یا اپنی Uber Pass کی ممبرشپ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے اس لنک کا استعمال کریں۔

اگر آپ کو کسی تکنیکی مسئلے کا سامنا ہے تو پہلے ان ٹربل شوٹنگ اقدامات پر عمل کرکے دیکھیں:

- ایپ کو ری اسٹارٹ کریں
- اپنے فون کو ری اسٹارٹ کریں
- دوبارہ کوشش کریں
- نیٹ ورک کی سیٹنگز ری سیٹ کریں
- ایپ کو دوبارہ انسٹال کریں

اگر مسئلہ برقرار رہتا ہے، تو براہ کرم ہمیں نیچے بتائیں۔

موصول ہونے کے بعد، ہماری ماہرین کی ٹیم آپ کی رپورٹ کا جائزہ لے گی۔ اگر یہ توثیق ہو جاتی ہے کہ یہ مسئلہ ایپ میں ہے، تو اسے ہماری انجینئرنگ ٹیم کے پاس بھیج دیا جائے گا تاکہ اس پر مزید غور کیا جا سکے۔

براہ کرم منتخب کریں کہ آپ کو ایپ میں کہاں تکنیکی مسئلہ پیش آرہا ہے: