یہ فارم ان لوگوں کیلئے ہے جن کے پاس اکاؤںٹس نہیں ہیں اور وہ پلیٹ فارم پر ڈرائیور یا گاڑی کے بارے میں سنگین حادثات رپورٹ کرنا چاہتے ہیں جیسے کہ:
اگر آپ کے پاس ایک اکاؤنٹ ہے اور آپ نے ٹرپ کی درخواست کی ہے تو براہ کرم مندرجہ ذیل فہرست سے اپنا مسئلہ منتخب کریں۔ اگر آپ درست فارم کے ذریعے حادثہ رپورٹ کرتے ہیں تو ہم آپ کی زیادہ تیزی سے مدد کر پائیں گے۔
اگر آپ ٹرپ میں ساتھی مسافر یا فریق ثالث گواہ تھے اور مسافر، ڈرائیور یا گاڑی سے متعلق کوئی سنگین حادثہ رپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو ٹرپ کی نشاندہی کرنے میں ہماری مدد کرنے کے لئے مندرجہ ذیل فارم پُر کریں۔ ہم مدد کرنے کے لیے رابطہ کریں گے۔
Uber سفر کو محفوظ اور پُرسکون رکھنے کے لیے سخت رہںما اصول نافذ کرتی ہے۔ ڈرائیور کا غیر پیشہ ورانہ رویہ برداشت نہیں کیا جاتا ہے۔