میں اپنا فون نمبر یا ای میل اپ ڈیٹ کرنے سے قاصر ہوں

جب آپ Uber یا Uber Eats ایپ میں اپنا فون نمبر اپ ڈیٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو آپ کو متنی پیغام کے ذریعے ایک تصدیقی کوڈ موصول ہونا چاہیے۔ تبدیلی کی توثیق کرنے کے لیے اپنی ایپ میں یہ کوڈ درج کریں۔

نوٹ: اگر آپ کے پاس ایک سے زائد اکاؤنٹ ہیں تو آپ کو اپنا فون نمبر یا ای میل اپ ڈیٹ کرنے میں پریشانی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ہم تجویز کرتے ہیں کہ صارفین سفر اور Uber Eats دونوں کے لیے ایک Uber اکاؤنٹ رکھیں۔

اپنا فون نمبر، ای میل اور دیگر ذاتی معلومات اپ ڈیٹ کرنے سے متعلق معلومات کے لیے درج ذیل مضمون استعمال کریں:

اگر آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپ ڈیٹ کرنے کی کوشش کرتے وقت کوئی خرابی موصول ہوئی تو ذیل کے باکسز میں ہمارے ساتھ اضافی تفصیلات شئیر کریں۔ یہ معلومات آپ کے اکاؤنٹ کی سیکورٹی یقینی بنانے کے لیے درکار ہیں۔